ایکنا نیوز کے مطابق ملایشین بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے حفظ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے گھانا کے قاری عمر توره، کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں انہوں نے آیات ۸۰ و ۸۱ سوره آل عمران کی تلاوت کی «وَلَا يَأْمُرَكُمْ أَنْ تَتَّخِذُوا الْمَلَائِكَةَ وَالنَّبِيِّينَ أَرْبَابًا أَيَأْمُرُكُمْ بِالْكُفْرِ بَعْدَ إِذْ أَنْتُمْ مُسْلِمُونَ: اور [نيز] تمھیں حکم نہیں دے گا کہ پیغمبروں اور فرشتوں کو خدا بناو کیا خدا کے فرمان کے بعد تم کفر کی طرف جاوگے۔
، وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْصُرُنَّهُ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَى ذَلِكُمْ إِصْرِي قَالُوا أَقْرَرْنَا قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ: اور [ياد كرو] جب خدا نے انبیاء سے وعدہ لیا کہ جب تمھیں کتاب دونگا اور تمھیں ارسال کیا اور تمھاری تصدیق کی گیی تم اس پر ایمان لاو اور یقینا اس کی مدد کرو، پھر فرمایا کیا اقرار کروگے اور میرے ساتھ عھد کروگے، کہا ہم نے اقرار کیا، کہا پس گواہ رہو اور میں تمھارے ساتھ گواہ ہوں۔
4165757